Tag: شام پر حملے بند کرو ورنہ مذاکرات معطل،امریکہ کی روس کو دھمکی
-
شام پر حملے بند کرو ورنہ مذاکرات معطل،امریکہ کی روس کو دھمکی
واشنگٹن ملت ٹائمز۔ایجنسیاں امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر روس نے شام کے شہر حلب پر بمباری بند نہ کی تو مذاکرات معطل کردیئے جائیں گے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر شامی تنازعے کے حوالے سے بات چیت کی ہے اور انہیں خبردار کیا…