Tag: شام کے مسئلے پر طیب اردگان کی امریکی صدرسے ٹیلفونک گفتگو

  • شام کے مسئلے پر طیب اردگان کی امریکی صدرسے ٹیلفونک گفتگو

    انقرہ ۔12اپریل(ملت ٹائمز) ترکی کے صدارتی محل کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے کے مطابق رجب طیب اردگان اور صدر ٹرمپ نے کل رات ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔اس گفتگو میں دونوں رہنمانے شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیاہے اور گذشتہ دنوں ہوئے کیمائی حملہ کے تعلق…