Tag: شاہین باغ سی اے اے کے خلاف احتجاج کی علامت بن چکا ۔ سرکار سے پوچھا جائے کہ اب تک اس نے بات چیت کیوں نہیں کی :ملی کونسل
-

شاہین باغ سی اے اے کے خلاف احتجاج کی علامت بن چکا ۔ سرکار سے پوچھا جائے کہ اب تک اس نے بات چیت کیوں نہیں کی :ملی کونسل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ متنازع شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیلئے مشعل راہ اور علامت بن چکاہے ۔ اسے منتقل کرنا یا دوسری جگہ شفٹ کرانا اس تحریک کو کمزور کرنے اور نقصان پہونچاناہوگا ۔یہ احتجاج آئین اور دستور کو بچانے کیلئے ہے ۔ یہ عوام کا بنیادی حق…