Tag: شاہین باغ پہونچے مذاکرات ۔ بغیر میڈیا کے ہوگی بات چیت
-

شاہین باغ پہونچے مذاکرات کار ۔ بغیر میڈیا کے ہوگی بات چیت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ مظاہرین سے بات چیت کرنے سپریم کورٹ کی طرف سے مقررہ کردہ سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور ایڈوکیٹ رام چندرا سادھن شاہین باغ پہونچ چکے ہیں ۔ جہاں وہ بغیر میڈیا کے بات چیت کریں گے ۔ سادھنا رام چندر ن نے کہاکہ ہم فیصلہ کرنے نہیں آئے ہیں…