Tag: شاہ سعود یونیورسٹی میں طالبات کی گاڑیوں کے لیے 4500 پارکنگ کا انتظام
-
شاہ سعود یونیورسٹی میں طالبات کی گاڑیوں کے لیے 4500 پارکنگ کا انتظام
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ سعود یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بدران العمر کا کہنا ہے کہ “خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت سے متعلق فیصلے پر عمل درامد کے حوالے سے طالبات کے کیمپس میں تیاری مکمل ہے اور اس سلسلے میں طالبات اور کیمپس سے تعلق رکھنے والی خواتین کے…