Tag: شاہ سلمان جلد کریں گے روس کا دورہ ، سعوی اور روس کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کی مضبوطی پر ہوگی بات چیت
-
شاہ سلمان جلد کریں گے روس کا دورہ ، سعوی اور روس کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کی مضبوطی پر ہوگی بات چیت
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا ماسکو کا دورہ مشرق وسطی کے خطے میں امن و استحکام کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عربی روزنامہ الشرق الاوسط کو دیے گئے بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ…