Tag: شاہ سلمان سمیت متعدد مسلم رہنماؤں کو فون پر طیب اردگان نے پیش کی عید کی مبارکباد۔ ان امور پر بھی ہوئی گفتگو
-
شاہ سلمان سمیت متعدد مسلم رہنماؤں کو فون پر طیب اردگان نے پیش کی عید کی مبارکباد۔ ان امور پر بھی ہوئی گفتگو
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کی مناسبت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو ہر…