Tag: شاہ سلمان پہونچے مکہ مکرمہ، حرم شریف کے پڑوس میں گزاریں گے رمضان کا اخیر عشرہ
-
شاہ سلمان پہونچے مکہ مکرمہ، حرم شریف کے پڑوس میں گزاریں گے رمضان کا اخیر عشرہ
مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام مصروفیات ترک کرکے جدہ سے مکہ معظمہ پہنچ چکے ہیں جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ بیت اللہ کے پڑوس میں واقع الصفا پلس میں گذاریں گے۔ گلف نیوز کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کی شام جدہ سے مکہ…