Tag: شاہ سلمان کے ہاتھوں سعودی عرب کے 32 ویں قومی میلے ”جنادریہ“ کا افتتاح
-
شاہ سلمان کے ہاتھوں سعودی عرب کے 32 ویں قومی میلے ”جنادریہ“ کا افتتاح
ریاض۔9فروری(ایجنسیاں) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض کے مضافات میں منعقد کئے جانے والے 32 ویں قومی ثقافتی میلے ” جنادریہ ” کا افتتاح کیا۔ یہ سالانہ قومی میلہ 3 ہفتے جاری رہے گا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق قومی ثقافتی میلہ نیشنل گارڈ…