Tag: شر ی شری کا بیان دھمکی آمیز اور توہین عدالت پر مبنی ،ملک کے امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ان کے خلاف کاروئی ضروری :ملی کونسل
-
شر ی شری کا بیان دھمکی آمیز اور توہین عدالت پر مبنی ،ملک کے امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ان کے خلاف کاروئی ضروری :ملی کونسل
نئی دہلی ۔6مارچ(ملت ٹائمز عامر ظفر) بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے اور شری شری روی شنکر نے اپنی اصلیت آج ظاہر کردی ہے کہ وہ کیاہیں اور کیا چاہتے ہیں۔ ان کے نزدیک صلح سمجھوتہ کچھ نہیں ہے ،نہ عدلیہ ، نہ آئین اور نہ قانون کی کچھ اہمیت ہے وہ ہرحال میں بابری…