Tag: شمالی کوریانے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ،امریکہ اور روس دونوں دہشت میں
-
شمالی کوریانے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ،امریکہ اور روس دونوں دہشت میں
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کی متعدد قراردادوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر ڈالا۔ جاپانی سمندر میں گرنے والے اس میزائل پر ٹوکیو حکومت نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹوکیو حکومت نے پیونگ یانگ کی جانب سے کیے جانے والے اس نئے میزائل تجربے کو تنقید کا…