Tag: شمالی گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کی صفائی کے لےے جمعیت علماء(م) کے پانچ ہزار رضا کاروں نے خدمات پیش کی
-
شمالی گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کی صفائی کے لےے جمعیت علماء(م) کے پانچ ہزار رضا کاروں نے خدمات پیش کی
نئی دہلی/احمد آباد(ملت ٹائمزپریس ریلیز) شمالی گجرات کے ہندو اکثرےت علاقے دھانےرہ ( بناس کانٹھا )مےں بھےانک سےلاب کے بعد تتر بتر ہوئی زندگی کو سمےٹنے کی جدوجہد مےں جمعےة علماءہند کے کارکنان گھر گھر پہنچ رہے ہےں ۔مکانات اور عبادت خانوں کی صفائی کے ساتھ ہندو اور مسلمان کی تفرےق کےے بغےراندرون خانہ لائٹ…