Tag: شمس تبریز قاسمی کے مضمون سے مجھے اختلاف ہے
-

شمس تبریز قاسمی کے مضمون سے مجھے اختلاف ہے
مکرمی ! شمس تبریز قاسمی صاحب کا ایک مضمون نظر سے گزرا جس میں جناب نے مسلمانوں کی ‘پسماندگی’ کی بہت شکایت کی اور مسلمانوں کو بدحالی کی طرف جاتی ہوئی قوم سے تعبیر کیا۔ لیکن احقر قاسمی صاحب کے اس موقف سے اختلاف کرتا ہے۔ احقر کا دعوی یہ ہے کہ مسلمان کمزور نہیں…