Tag: ’ شمشیر ساز اور جام کا امتزاج ‘: اسرار الحق مجاز لکھنوی
-

’ شمشیر ساز اور جام کا امتزاج ‘: اسرار الحق مجاز لکھنوی
آبیناز جان علی خوب پہچان لو اسرار ہوں میں جنسِ الفت کا طلب گار ہوں میں مجاز ۱۹ اکتوبر ۱۹۱۱ء کو لکھنو کے قریب قصبہ ردولی ، ضلع بارہ بنکی میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بزرگوں میں ایک صوفی شاعر عثمان ہارونی گزرے ہیں جن کی شاعری کی گرمی مجاز کی…