Tag: شہرمیں کشیدگی پھیل گئی لیکن ریلوے پولیس اور مجلس اتحادالمسلمین کی کوشش سے حالات قابومیں ہیں۔ پولیس نے شرپسندوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا یقین دلایا ہے
-

ارونگ آباد ریلوے اسٹیشن کے پیلٹ فارم بورڈ پرشرپسندوں نے لکھا سمبھاجی نگر۔ مقدمہ درج
شہرمیں کشیدگی پھیل گئی لیکن ریلوے پولیس اور مجلس اتحادالمسلمین کی کوشش سے حالات قابومیں ہیں۔ پولیس نے شرپسندوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا یقین دلایا ہے اورنگ آباد (ایم این این ) اورنگ آباد شہرمیں کسی نہ کسی بہانے سے شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوششیں جاری ہیں- ایسی ہی ایک مذموم…