Tag: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آر جے ڈی کا بہار بند، سڑک اور ٹرین آمد ورفت میں رخنہ
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آر جے ڈی کا بہار بند احتجاج ، سڑک اور ٹرین آمد و رفت میں رخنہ
آر جے ڈی کے بند کے دوران کارکن صبح تقریباً ساڑھے نو بجے پٹنہ کے راجندر نگر ٹرمنل پر ریل پٹری پر لیٹ گئے، جس کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے آمدورفت میں رخنہ پڑا۔ پٹنہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر(این آر سی) کے خلاف بہار کی اہم اپوزیشن…