Tag: شہزادوںکے خلاف اقدامات میں امریکہ کی رضامندی شامل ،سعودی بادشاہ اور ولی عہد پرہمیں مکمل اعتماد ہے:ڈونالڈ ٹرمپ
-
شہزادوں کے خلاف اقدامات میں امریکہ کی رضامندی شامل ،سعودی بادشاہ اور ولی عہد پرہمیں مکمل اعتماد ہے:ڈونالڈ ٹرمپ
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد اور بھروسے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کا کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قابل ستائش ہے اور اس میں امریکہ کی رضامندی شامل ہے ۔ ٹرمپ نے اپنے اس ردعمل کا اظہار ٹوئٹر کے…