Tag: شہید عامر حنظلہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی:انیس الرحمن، شہید کے اہل خانہ کو پچیس لاکھ کا معاوضہ دیاجائے: ملی کونسل بہار
-

شہید عامر حنظلہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: انیس الرحمن شہید کے اہل خانہ کو پچیس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے: ملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) گزشتہ سال 21/دسمبرکوCAAاورNRC کے خلاف بہار بندکے موقع پر پٹنہ کے پھلواری شریف میں ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ رو نما ہواتھا،جناب سہیل عباسی صاحب کے صاحبزادے عامر حنظلہ لا پتہ ہو گئے تھے،پھر ان کی لاش گزشتہ 30/دسمبرکو رات دس بجے انتہائی خراب حالت میں ملی،پولیس کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم…