Tag: شیخ مولانا محمد طلحہ کا انتقال عظیم خسارہ ! مہتمم دارالعلوم دیوبند ، صدر جمعیۃ علما ہند سمیت دیگر علماء کی جانب سے اظہار تعزیت
-

شیخ مولانا محمد طلحہ کا انتقال عظیم خسارہ ! مہتمم دارالعلوم دیوبند ، صدر جمعیۃ علما ہند سمیت دیگر علماء کی جانب سے اظہار تعزیت
دیوبند: (ایس چودھری) مظاہر العلوم کے سابق شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ کے صاحبزادے، پیر طریقت ومشہور عالم دین مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کا گذشتہ کل طویل علالت کے بعد میرٹھ کے آنند ہسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ گذشتہ رات 11 بجے مدرسہ مظاہر العلوم میں جمیعت…