Tag: شیوراج حکومت سے ناراض ہزاروں اساتذہ کی آج سے بھوک ہڑتال
-
شیوراج حکومت سے ناراض ہزاروں اساتذہ کی آج سے بھوک ہڑتال
بھوپال : مدھیہ پردیش کے اساتذہ نے ریاستی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے اتوار سے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا ہے۔ اتوار کو ہزاروں اساتذہ بھوپال کے شاہجہانی پارک میں جمع ہوئے اور اسمبلی کا محاصرہ کرنے کے لیے آگے بڑھے، لیکن پولس نے انھیں روک دیا۔ اس کی وجہ سے…