Tag: صحافیوں کی جاسوسی کے خلاف میڈیا اداروں نے آواز بلند کی، حکومت سے کہا – خود کو بے گناہ ثابت کریں
-

صحافیوں کی جاسوسی کے خلاف میڈیا اداروں نے آواز بلند کی، حکومت سے کہا – خود کو بے گناہ ثابت کریں
ہندوستانی ویب پورٹل ’دی وائر‘ سمیت 16 غیر ملکی میڈیا اداروں کی تفتیش میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی پیگاسس اسپائی ویئر کے ذریعہ ہندوستان میں کئی لیڈروں، وزرا، صحافیوں وغیرہ کی جاسوسی کی کوشش ہوئی۔ ہندوستان کے کئی میڈیا اداروں نے نیوز پورٹل ’دی وائر‘ اور دیگر 15 علامی میڈیا اداروں کے ذریعہ…