Tag: ‘صحت مند عوام صحت مند ملک’ مہم کا جے پور سے آغاز
-

‘صحت مند عوام صحت مند ملک’ مہم کا جے پور سے آغاز
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ہر سال منعقد کی جانے والی قومی صحت بیداری مہم ‘صحت مند عوام صحت مند ملک’ کا آغاز آج راجستھان کے گلابی شہر جے پور سے کیا گیا۔ مہم کا آغاز میئر منیش گرجر نے صحت بیداری میراتھن ریلی کو جھنڈی دکھا کر کیا۔ یہ ریلی ہوا محل…