Tag: صہیونی آبادکاروں نے کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
-

صہیونی آبادکاروں نے کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق ، 79 صہیونی آبادکار مراکشی دروازے سے ہوتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے اور اشتعال انگیزی سے اس کی بے حرمتی کی ۔ دوروں کے دوران کچھ آباد…