Tag: صہیونی فوجی درندوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ، 2؍ شدید زخمی
-

صہیونی فوجی درندوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ، 2؍ شدید زخمی
رام اللہ شہر سے قریب فلسطینیوں کی صہیونی فوج سے جھڑپ، نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ، گاؤں کی ناکہ بندی یروشلم: (ایجنسی) اسرائیلی فوج نے بدھ کو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی تھی ۔ اس فائرنگ میں ۳؍ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے تھے ۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نوجوان…