Tag: ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں
-

ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں
مفتی مطیع الرحمن قاسمی آئیے مسلم پرسنل لاسیکھیں (تفہیم شریعت) کے تحت جاری سلسلہ وارمحاضرات کا ستائیسویں موضوع ایک سے زائدنکاح- حقائق اور غلط فہمیاں پرگزشتہ سنیچر کو جناب مفتی مطیع الرحمٰن قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ بھیونڈی کیڈی مسجد ناگپاڑہ ممبئی میں تفصیلی محاضرہ پیش کیا، جس میں آپ نے بتایاکہ…