Tag: طالبان پہلے صوبائی دارالحکومت کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب
-

افغان فوج کے ساتھ زبردست معرکہ آرائی کے بعد طالبان صوبائی دارالحکومت کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب
کابل: طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے گھمسان کی جنگ کے بعد افغانستان کے صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج کا کنٹرول حاصل کرلیا اور اب گورنر ہاؤس جنگجوؤں کے قبضے میں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے نمروز کے نائب گورنر حاجی نبی براہوی نے بتایا کہ ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک جاری رہنے…