Tag: طلاق بل کے خلاف امارت شرعیہ کے زیر اہتمام خواتین کے اجتماع کا سلسلہ جاری ، 3 فروری کو دانا پور میں اہم اجلاس
-
طلاق بل کے خلاف امارت شرعیہ کے زیر اہتمام خواتین کے اجتماع کا سلسلہ جاری ، 3 فروری کو دانا پور میں اہم اجلاس
پٹنہ: 2؍فروری (ملت ٹائمز) ملک کی موجودہ مرکزی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے عائلی قوانین خصوصا طلاق ثلاثہ وغیرہ سے متعلق جو موقف اختیار کیا جارہاہے وہ نہ صرف مسلم خواتین بلکہ اس ملک کے لئے بھی خطرنا ک ہے، جس کو سمجھنا اور اس کے پس منظر میں اپنی شریعت کے تحفظ کی…