Tag: طلاق سے متعلق قانون تضادات کا مجموعہ، شدید ضرورت کے بغیر طلاق دینے سے گریز کریں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

طلاق سے متعلق قانون تضادات کا مجموعہ، شدید ضرورت کے بغیر طلاق دینے سے گریز کریں : مولانا خالد سیف الله رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ تین طلاق سے متعلق حکومت نے اکثریت کے بل پر جو قانون بنایا ہے وہ جمہوری قدروں کا قتل ہے ؛ کیونکہ جس طبقہ کے لیے قانون بنایا جارہا ہے اس کی رائے لیے بغیر ان پر جبراً ایک قانون مسلط…