Tag: طلاق کے بعد اب حلالہ اور کثرت ازدواج کے خلاف سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت۔ ثمینہ بیگم نے دائر کی تھی عرضی
-

طلاق کے بعد اب حلالہ اور کثرت ازدواج کے خلاف سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت۔ ثمینہ بیگم نے دائر کی تھی عرضی
نئی دہلی: (ایجنسی) سپریم کورٹ نے مسلم طبقے میں رائج “نکاح حلالہ” اور ”کثرت ازدواج” کےطرزعمل کو چیلنج دینے والی عرضیوں کو فوری اندراج کئے جانے پر غور کرنے کے لئے اتفاق ظاہر کیا ہے۔ لہٰذا اب یہ معاملہ فوری سماعت کے لئے فہرست کی جاسکتی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا، جسٹس اے…