Tag: طوفانی بارش اور آندھی کے سبب پاکستان میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
-
طوفانی بارش اور آندھی کے سبب پاکستان میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
لاہور(ملت ٹائمز) بارش اور تیز آندھی سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔ چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف حادثات نے خاتون…