Tag: طیب اردگان نے امریکی صدر کا خط کچرے میں پھینک دیا ۔ ٹرمپ نے شام میں عسکری کاروائی کرنے پر معاشی پابندی کی دھمکی دی تھی
-

طیب اردگان نے امریکی صدر کا خط کچرے میں پھینک دیا ۔ ٹرمپ نے شام میں عسکری کاروائی کرنے پر معاشی پابندی کی دھمکی دی تھی
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایک خط ‘کچرے کے ڈبے‘ میں پھینک دیاہے ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق 9اکتوبر کو امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے طیب اردگان کے نام ایک خط روانہ کیا تھا جس میں لکھا تھا کہ ‘چلو ایک عمدہ معاہدے پر کام کرتے ہیں۔…