Tag: طیب اردگان کی آنگ سوچی سے فون پر بات چیت ، میانمار میں عالمی امداد کی ملی اجازت ، ترکی سے امدادی سامان روانہ
-
طیب اردگان کی آنگ سوچی سے فون پر بات چیت ، میانمار میں عالمی امداد کی ملی اجازت ، ترکی سے امدادی سامان روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے برما کی حکمراں آ نگ سان سوچی کو فون کیا اور مسلمانوں پر جاری تشدد پر اظہار تشویش کیا اور سوچی سے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری کو روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنے کی اجازت دی جائے۔ اردگان کے فون کے بعد آنگ سان سوچی نے عالمی…