Tag: طیب اردگان کی اپیل،ترک نزاد جرمن شہری میرکل کو ووٹ مت دیں
-
ترک نزاد جرمن شہریوں سے طیب اردگان کی ایسی اپیل جس سے میرکل کی پریشانیاں دوبالا ہوجائیں گی
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے زور دیا ہے کہ جرمنی میں آباد ترک نڑاد جرمن شہری قدامت پسند سیاستدان انگیلا میرکل کو ووٹ دینے کی غلطی نہ کریں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت ’ترکی کی دشمن‘ ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اٹھارہ اگست بروز جمعہ…