Tag: طیب اردگان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،تجارتی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال
-
طیب اردگان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،تجارتی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال
تہران (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایران کے ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی اور رجب طیب اردگان کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ترک اورایران کے صدورمیں دوطرفہ تعاون، تجارتی تعاون بڑھانے پراتفاق…