Tag: عالمی مقابلہ جیتنے والی یہ تصویر عالمی ضمیر پر دستک بھی دے رہی ہے؟
-

عالمی مقابلہ جیتنے والی یہ تصویر عالمی ضمیر پر دستک بھی دے رہی ہے؟
ایک ٹانگ والے شامی باپ اور اس کے معذور لخت جگر کی دل کو چھو لینے والی تصویر نے سیانا انٹرنیشنل فوٹو مقابلے میں 2021 پکچر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس تصویر کا عنوان “زندگی کی مشکلات” تھا۔ یہ تصویر ترک فوٹو گرافر محمد اصلان نے شامی سرحد پر ریحانیہ میں…