Tag: عدالتی نظام پر سپریم کورٹ کے ججز نے اٹھایا سوال، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پریس کانفرنس
-
عدالتی نظام پر سپریم کورٹ کے ججز نے اٹھایا سوال، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پریس کانفرنس
نئی دہلی: 12/ جنوری ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے چار ججوں نے پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس جسٹس جے چلامیشور کے گھر پر منعقد کی گئی تھی ۔ ان کے ساتھ دیگر تین جج جسٹس رنجن گوگوئی ، جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس کورین جوزیف بھی موجود تھے ۔…