Tag: عدالتی کاروائی کے دوران بیہوش ہوکر گر پڑے محمد مرسی اور اچانک موت ہوگئی ۔ مصر میں سب سے پہلے منتخب ہوئے تھے صدر
-

عدالتی کاروائی کے دوران بیہوش ہوکر گر پڑے محمد مرسی اور اچانک موت ہوگئی ۔ مصر میں سب سے پہلے منتخب ہوئے تھے صدر
قاہرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے ۔ الجزیرہ نے مصر کی ملکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ محمد مرسی آج سماعت کیلئے کورٹ میں حاضر ہوئے جہاں بیہوش ہوکر گرپڑے اور کمرہ عدالت میں ہی ان کی موت ہوگئی ہے ۔فی الحال محمد مرسی…