Tag: عراقی وزیر اعظم کا ریاض میں والہانہ استقبال۔ شاہ سلمان نے کہا:ہم دونوں کے درمیان جغرافیائی ،برادرانہ اور خونی رشتہ پایا جاتاہے
-
عراقی وزیر اعظم کا ریاض میں والہانہ استقبال۔ شاہ سلمان نے کہا:ہم دونوں کے درمیان جغرافیائی ،برادرانہ اور خونی رشتہ پایا جاتاہے
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سعودی عرب کے دورے پر الریاض پہنچ گئے ہیں۔سعوی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بہ نفس نفیس ان کا اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔دونوں رہ نماو¿ں نے ملاقات میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے…