Tag: عراق ميں تازہ تشدد، متعدد افراد ہلاک
-

عراق ميں تازہ تشدد، متعدد افراد ہلاک
عراق ميں گزشتہ روز ايرانی قونصل خانے کو آگ لگائے جانے کے بعد جمعرات کو بھی کشيدگی برقرار ہے۔ سکيورٹی فورسز کی تازہ کارروائی ميں الناصريہ ميں آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصديق ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہيں۔ عراق ميں سکيورٹی فورسز کی مظاہرين کے خلاف فائرنگ کے نتيجے ميں آٹھ…