Tag: عراق میں مہاجر کیمپ پر خود کش حملہ، 14جاں بحق،13زخمی

  • عراق میں مہاجر کیمپ پر خود کش حملہ، 14جاں بحق،13زخمی

    بغداد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) عراقی صوبے انبارکے دارلحکومت رماوی سے60کلومیٹر کے فاصلے پر موجود مہاجر کیمپ پر ایک خود کش بمبار نے حملہ کردیا جس کے باعث14افراد ہلاک جبکہ13زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عراقی صوبے انبار کے دارالحکومت رمادی کے مغرب میں 60 کلومیٹر کے فاصلے پر عراق میں لڑائی کے نتیجے میں ملکی…