Tag: عرب امارات میں بولے مودی ،نوٹ بندی کوغریبوں نے سراہا،کچھ لوگوں کی نینداڑی ہے سالوں سے اٹکا جی ایس ٹی اب پاس ہوا،دیش بدل رہاہے
-
عرب امارات میں بولے مودی ،نوٹ بندی کوغریبوں نے سراہا،کچھ لوگوں کی نینداڑی ہے سالوں سے اٹکا جی ایس ٹی اب پاس ہوا،دیش بدل رہاہے
دبئی،11فروری(ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی، جو دو طرفہ دورے کے دوران متحدہ عرب امارات (یواے ای) پہنچ گئے۔ دبئی کے اوپیرا ہاو¿س میں زبردست استقبالیہ دیا گیا۔ اوپیرا ہاو¿س میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے جہاں وزیر اعظم نے اپنی حکومت کی اقتصادی پالیسی کے فیصلے کی وضاحت کی۔وہیں بیرون ملک سے اپوزیشن اورسابق…