Tag: عرب ریاستیں تعزیری اقدامات عالمی قانون کے مطابق کریں،قطر مذاکرت کی ضرورت پر زور دیتا رہے گا :قطر وزیر خارجہ
-
عرب ریاستیں تعزیری اقدامات عالمی قانون کے مطابق کریں،قطر مذاکرت کی ضرورت پر زور دیتا رہے گا :قطر وزیر خارجہ
دوحہ(ملت ٹائمز) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے ان کے خلاف متوقع تعزیری اقدامات عالمی قانون کے مطابق ہونے چاہیے۔ انھوں نے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر کی جانب سے قطر پر عاید کردہ پابندیوں کے باوجود سفارتی بحران کے حل…