Tag: عرب پتی فلسطینی تاجر سعودی عرب پہونچتے ہی گرفتار
-
عرب پتی فلسطینی تاجر سعودی عرب پہونچتے ہی گرفتار
ریاض۔19دسمبر(ایجنسیاں) دی ڈبلیو نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے لکھاہے کہ صبیح المصری نامی عرب پتی فلسطینی کے دوستوں اور خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ ہفتے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر حراست میں لیا گیا جہاں انہیں اپنی کاروباری کمپنیوں کے اجلاسوں کی سربراہی کرنی تھی۔اس حوالے سے صبیح المصری کا موقف…