Tag: عرضی میں دعویٰ کیا ہے کہ عدالتی فیصلے میں کچھ قانونی خامیاں ہیں اس لیے اس پر نظرثانی کی جانی چاہیے
-

اجودھیا فیصلہ کے خلاف 40 سے زائد دانشوران نے داخل کی عرضی ۔ نظر ثانی کا مطالبہ
عرضی میں دعویٰ کیا ہے کہ عدالتی فیصلے میں کچھ قانونی خامیاں ہیں اس لیے اس پر نظرثانی کی جانی چاہیے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی تنازعہ کا شکار بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر 40 دانشوروں اور حقوق انسانی…