Tag: عصر حاضر میں مکمل داعی بننے کے لیے انگریزی زبان سیکھنا نہایت ضروری
-

عصر حاضر میں مکمل داعی بننے کے لیے انگریزی زبان سیکھنا نہایت ضروری
کولکاتا: (پریس ریلیز) جمعیتِ علماء مغربی بنگال اور رابطہ مدارس اسلامیہ کے ناظم عمومی مفتی عبدالسلام صاحب نے جمعیت کے ضلعی صدر جناب حافظ عبد الخالق صاحب کے ہمراہ مشہور و معروف ادارہ شالوک پاڑہ مدرسہ اشرف العلوم تشریف لاۓ ۔ ان کی آمد پر جامعہ کے ناظم مولانا موسی کلیم اللہ صاحب قاسمی، ناظم…