Tag: علاقائی بحران حل کرنے کیلئے امیر کویت کی ترک صدر کو یقین دہانی۔ مہاجرین کا مسئلہ سر فہرست
-

علاقائی بحران حل کرنے کیلئے امیر کویت کی ترک صدر کو یقین دہانی۔ مہاجرین کا مسئلہ سر فہرست
انقرہ: (ایجنسی) دونوں سربراہان نے علاقے میں امن و استحکام کی اہمیت کی جانب اشارہ دیے جانے والے مذاکرات میں موجودہ کشیدگی میں گراوٹ لانے ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ کے راستے کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ایوانِ صدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں سربراہان کی بات چیت میں داعش سمیت تمام…