Tag: علاقہ میں رہ رہے بنگلہ دیشیوں اور روہنگیا کو باہر نکالا جائے۔بی جے پی اور ذیلی ہندو تنظیموں کے لیڈروں نے ایس ڈی ایم کوسونپامیمورنڈم
-
علاقہ میں رہ رہے بنگلہ دیشیوں اور روہنگیا کو باہر نکالا جائے۔بی جے پی اور ذیلی ہندو تنظیموں کے لیڈروں نے ایس ڈی ایم کوسونپامیمورنڈم
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) بی جے پی کارکنان نے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دے کر علاقے میں غیر قانونی طور پر رہ رہے بنگلہ دیشی اور روہنگیا مسلمانوں کی جانچ پڑتال کرنے اور تری پور مندر کی مورتی توڑنے کے معاملے میں کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔آج بی جے پی کے لیڈرچودھری وریندر…