Tag: علم و تقوی اور سادگی کا نام رفعت
-

علم و تقوی اور سادگی کا نام رفعت
محب اللہ قاسمی ایک ضخیم مسودہ سامنے ٹیبل پر تھا، جسے برائے تبصرہ و نظر ثانی بھیجنا تھا۔اسے لفافے میں رکھا اور اس پر ’ بہ خدمت ڈاکٹر محمد رفعت‘ لکھا اور سوچنے لگا:یہ رفعت کون ہیں؟ جہاں بار بار الگ الگ مسودے بھیجے جاتے ہیں اور وہاں سے کچھ ہی دنوں میں لال قلم…