Tag: علی اشرف فاطمی کا اقدام دانشمندانہ، ہم ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں: قاضی اعجاز احمد قاسمی
-

علی اشرف فاطمی کا اقدام دانشمندانہ، ہم ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں: قاضی اعجاز احمد قاسمی
مدھوبنی: (پریس ریلیز) عظیم اتحاد کی طرف سے ایک ایسے گمنام اور کمزور ترین شخص کو اتحاد کا امیدوار بنایا گیا جو بی بی امیدوار کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ رہی ہے اور یہ بات عام طور پر زبان زد…