Tag: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کا آگیا رزلٹ، یہ ہے علیگ برادری کے نئے لیڈران
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کا آگیا رزلٹ، یہ ہے علیگ برادری کے نئے لیڈران
علی گڑھ: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) ملک کی سیاسی طبقے کی دو یونیورسٹیوں کی طلباء سیاست پر گہری نظر رہتی ہے ان میں ایک دہلی کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی اور دوسری علی گڑھ کی مسلم یونیورسٹی کی سیاست ہے اس کی وجہ یہ ہیکہ یہاں سے ابھرنے والی قیادت ملک کی مین اسٹریم سیاست میں ملک کی…